مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف تاجیکستان کے صدر کی دعوت پر2 روزہ سرکاری دورے پر تاجیکستان روانہ ہوگئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف تاجیکستان کے صدر سے مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے اور باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔
![پاکستان کے وزير اعظم تاجیکستان کے دورے پر روانہ ہوگئے پاکستان کے وزير اعظم تاجیکستان کے دورے پر روانہ ہوگئے](https://media.mehrnews.com/d/2016/12/19/3/2310872.jpg?ts=1486462047399)
پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف 2 روزہ سرکاری دورے پر تاجیکستان روانہ ہوگئے ہیں۔
News ID 1873654
آپ کا تبصرہ